عراق

عراق میں ایرانی زائرین پر دہشتگردانہ حملہ

عراق کے شمالی صوبے صلاح الدین کے شہر بلد کے علاقے قناة میں ایرانی زائرین کی بس پر دہشتگرانہ حملے میں ایک 34 سالہ ایرانی خاتون شہید اور ڈرائیور سمیت 8 دیگر زائرین زخمی ہوئے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button