نائیجیریا میں شہدائے اربعین کا چہلم

10 دسمبر, 2018 10:03

نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں گزشتہ اربعین کے موقع پر ملک کی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں شہید ہونے والوں کے چہلم کی مناسبت پر سیکڑوں مومنین نے اکٹھا ہو کر شیخ زکزکی کی آزادی کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ اربعین حسینی کے موقع پر ابوجا میں نکالے گئے پر امن جلوس عزا پر سیکورٹی فورسز نے اچانک فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کم از کم ۱۰ عزادار حسینی شہید اور دسیوں زخمی ہو گئے تھے۔

9:52 صبح مارچ 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔