ایران کےصوبہ سیستان و بلوچستان کے شہرچابہار میں بم دھماکہ

06 دسمبر, 2018 13:41

شیعیت نیوز:ایران کے علاقہ چابہار میں پولیس اسٹیشن کے باہر خود کش حملے کے نتیجے میں 3 افراد شہید ہوگئے ہیں ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق خود کش حملہ آور نے خود کو پولیس اسٹیشن کے سامنے اڑا دیا۔ اس حملے میں 3 افراد شہید ہوگئے ہیں جبکہ پولیس اسٹیشن کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔

11:55 شام جولائی 27, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔