ابراہیم جعفری کی سعد حریری سے اہم ملاقات

18 اکتوبر, 2018 13:15

عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے بیروت میں لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری سے ملاقات اور گفتگو کی۔

لبنانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

واضح رہے کہ عراقی وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری شام کے دورے کے بعد لبنان پہنچے ہیں۔

1:58 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top