الرقہ میں بہت بڑی اجتماعی قبر کا انکشاف

12 اکتوبر, 2018 13:06

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شامی علاقے رقہ میں داعش کی شکست اور عقب نشینی کے بعد علاقے میں گزشتہ عرصے میں کئی اجتماعی قبروں کا انکشاف ہوا ہے جن میں داعش کے ہاتھوں مارے جانے والے بیسیوں افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، مگر حال ہی میں رقہ میں سب سے بڑی اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے جہاں سے داعش کے ہاتھوں مارے جانے والے 1500 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جو داعش کی بربریت، سفاکیت اور درندگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

7:58 صبح مارچ 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔