عراق

عراق میں 23 داعشی درندے واصل جہنم

شیعیت نیوز:عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے ملک کے مختلف دیہاتوں میں داعشی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کرکے متعدد تکفیریوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے ملک کے مختلف دہی علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جس کے دوران 23 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔
عراقی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن میں اسلحے کے کئی سرنگیں اور گودام بھی دریافت کرلئے گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button