پانچ ترکی فوجی عراق میں ہلاک وزخمی

01 اکتوبر, 2018 14:22

ترک فوج کے مطابق عراق کے شمال میں ترکی کا ایک فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
شیعیت نیوز نے حریت کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک فوج کے مطابق عراق کے شمال میں ترکی کا ایک فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ترکی کے زخمیوں فوجیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعہ علاج کے لئے ترکی منتقل کردیا گيا ہے۔ ذرائع کے مطابق ترک فوجی بم دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہوئے ہیں۔ ترک فوج کرد باغیوں کے خلاف عراق کے شمال میں نبرد آزما ہے۔

5:21 شام مارچ 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔