داعش نے شام کے 3 عام شہریوں کے سر کاٹ دیئے

29 ستمبر, 2018 09:30

شام کے صوبہ دیر الزور میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے 3 شامی شہریوں کے سرکاٹ دیئے ہیں۔ شامی ذرائع کے مطابق داعش دہشت گردوں نے اپنے قبضہ کے علاقہ میں 3 شامی شہریوں کے سرکاٹ دیئے ہیں۔ داعش کا کہنا ہے کہ شامی شہریوں کو علاقہ سے فرار ہونے کی کوشش کرنے کے جرم میں سزا دی گئی ہے۔

2:48 شام اپریل 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔