دنیا

افغانستان میں ایرانی مصنوعات پرپابندی کےخلاف مظاہرہ

افغان صوبے فراہ میں ہزاروں افغان عوام نے ایرانی مصنوعات کی درآمدات پر لگائی گئی پابندی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسے ختم کرنے کا مطالبہ کیا .

افغان خبررساں ادارے پژواک نے پیر کے روز اعلان کیا کہ سینکڑوں افغان عوام اپنے ملک کی حکومت سے ایران کے 4 مصنوعات کی درآمدات پر لگائی گئی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا.

مظاہریں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکام کے مالی اور انتظامی بدعنوانی کے ساتھ مقابلہ کرے.

مظاہرین کا کہنا تھا کہ افغان حکومت نے لوگوں کو سہولیات فراہم کرنے کے بجائے ان پابندیاں عائد کرکے افغانستان کے حالات کو مزید پیچیدہ بنادیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button