امریکہ،شام میں دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے

15 ستمبر, 2018 09:15

امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی نمائندہ خاتون تلسی گیبرڈ نے کہا ہے کہ شام میں امریکہ دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے۔

امریکی کانگریس کی نمائندہ خاتون نے ادلب کے واقعات کے سلسلے میں امریکی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ در حقیقت شام میں القاعدہ اور اس کی ذیلی دہشت گرد تنظیموں کی حمایت کررہا ہے۔ انہون نے کہا کہ امریکہ کی موجودہ حکومت شام میں اس وقت 20 ہزار سے 40 ہزارتک دہشت گردوں کی حمایت کررہی ہے۔

3:05 شام مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔