دنیا

ملائشیا کے سابق وزیر اعظم کا سعودیہ سے 100 ملین ڈالر رشوت لینے کا اعتراف

ملائشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق نے اپنی شائع کردہ اسناد میں اس بات کی تائيد کی گئی ہے کہ اس نے 2011 میں سعودی عرب سے 100 ملین ڈالر وصول کئے ہیں۔ ملائشیا کے سابق وزیر اعظم نے فیس بک پر کل بعض اسناد شائع کی ہیں جن میں اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ اس نے ترکی الفیصل سے 20 ملین ڈالر اور سعودی عرب کی وزارت خزانہ سے 80 ملین ڈالر وصول کئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button