اسرائیلی جارحیت میں ایک فلسطینی شہید

10 ستمبر, 2018 09:16

اسرائیلی فوجیوں نے اس فلسطینی نوجوان کو پہلے گرفتار کیا اور گرفتاری کے دوران ہی اس پر فائرنگ کر کے اسے شہید کر دیا۔

اسرائیلی فوجیوں نے دعوی کیا ہے کہ یہ فلسطینی نوجوان سکیورٹی حصار کو عبور کرنا چاہتا تھا۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوجی ہر روز کسی نہ کسی بہانے سے مظلوم فلسطینیوں کو شہید اور گرفتار کرتے ہیں۔

9:28 صبح مارچ 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔