عراق کے شہر بصرہ میں مظاہرے کرفیو نافذ

07 ستمبر, 2018 09:20

عراق کے شہر بصرہ میں حکومت نے پر تشدد مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ کردیا ہے۔ بصرہ میں اعلی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ تا اطلاع ثانوی بصرہ میں کرفیو نافذ رہے گا۔ اطلاعات کے مطابق بصرہ میں گزشتہ تین دنوں میں پر تشدد مظاہروں میں 9 افراد ہلاک اور 104 زخمی ہوئے ہیں۔

8:04 شام مارچ 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔