پاکستان

داعش کو پاک افغان بارڈر پر پہنچا دیا گیا ہے، امریکہ اور سعودی عرب پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں، علامہ عابد الحسینی

شیعیت نیوز: سابق سینیٹر اور بزرگ عالم دین کا اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ امریکہ نے عراق میں شکست کھائی، شام میں شکست کھائی، افغانستان میں شکست کھائی اور اب یمن میں بھی شکست کھائے گا، یمن میں امریکہ اور سعودی عرب کی شکست ان دونوں ممالک کو مزید کمزور کر دے گی، ایران، روس اور چین کی طاقت میں اضافہ ہونے کے بعد امریکہ بہت کچھ سوچنے پر مجبور ہوگیا ہے، پاکستان کی حکومت بھی اگر امریکی دباو سے نکلنے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو یہ امریکہ کی اس خطہ سے رخصتی کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button