مقبوضہ فلسطین

غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی ایک بار پھر بے حرمتی

شیعت نیوز ‘صیہونی انتہا پسندوں نے مسجدالاقصی میں داخل ہو کر اسلام مخالف نعرے بھی لگائے۔

صیہونی انتہا پسند دانستہ طور پر مسجدالاقصی میں داخل ہو کر مسلمانوں کے اس مقدس مقام کی روزانہ بے حرمتی کرتے ہیں۔ غاصب صیہونیوں کی اس جارحیت کا مقصد بیت المقدس کا اسلامی و عیسائی تشخص ختم کر کے اسے صیہونی رنگ میں تبدیل کردینا ہےدوسری جانب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے آٹھ فلسطینیوں کو بلا سبب گرفتار کرلیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button