Israeli Compensation Fund کا انکشاف: ایران کے ساتھ جنگ کے بعد 11,000 معاوضے کی درخواستیں

15 مارچ, 2026 17:04

شیعیت نیوز : Israeli Compensation Fund نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک انہیں گیارہ ہزار (11,000) معاوضے کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ ان میں سے 7,648 درخواستیں عمارتوں کو پہنچنے والے نقصان سے متعلق ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : عراقی مقاومت کا شاندار کارنامہ: مزاحمت کے ڈرون نے بغداد میں امریکی وکٹوریہ بیس کو مکمل چھان مارا، سارے دفاعی نظام ناکام + ویڈیو

یہ اعداد و شمار اسرائیلی حکومت کے اس دعوے کی نفی کرتے ہیں کہ ایرانی میزائلوں سے زیادہ نقصان نہیں ہوا۔ اسرائیلی میڈیا پر سخت سنسرشپ کے باوجود، معاوضہ فنڈ کے یہ اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ ایرانی میزائلوں نے ہزاروں عمارتیں تباہ یا شدید نقصان زدہ کر دی ہیں۔

7:20 شام مارچ 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔