بغداد کے جنوب میں بم دھماکہ/ 3 شہری زخمی

27 اگست, 2018 09:27

عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب ميں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 عام شہری زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بم دھماکہ اس وقت ہوا جب وہاں سے ایک مسافر بس گزر رہی تھی۔ ذرائع کے مطابق یہ دھماکہ الدورہ علاقہ میں ہوا ہے ، عراقی سکیورٹی ذرائع کے مطابق اس دھماکے میں 3 شہری زخمی ہوگئے ہیں۔

11:22 شام مارچ 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔