سعودی عرب میں انسانی حقوق کی شیعہ کارکن خاتون کا سر قلم کردیا گیا

20 اگست, 2018 09:15

شیعیت نیوز: سعودی عرب نے انسانی حقوق کے لیے سرگرم شیعہ خاتون "اسراءالجعغم” کا سرقلم کردیا۔ یہ شیعہ خاتون قطیف سے گرفتار ھوئیں۔ انکو حکومت پر تنقید اور شیعہ مظلومین کے حق میں اور سعودی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے پر سزاء موت سنائ گئ۔ قتل سے پہلے ان کے یہ الفاظ بہت دردناک تھے” مجھے بے گناہ قتل کیا جا رہا ہے، میں اپنے خدا سے شکایت کروں گی.

7:38 شام مارچ 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔