سعودی عرب

سعودی عرب نے یونیورسٹی کے ایک اور استاد کو گرفتار کرلیا

سعودی عرب میں امریکہ مخالف اسلامی اسکالروں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے تازہ کارروائی ميں یونیورسٹی کے ایک استاد کو گرفتار کرلیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی حکومت نے یونیورسٹی کے استاد کا ٹوئیٹر اکاؤنٹ بھی بند کردیا ہے۔۔ سعودی عرب میں امریکہ مخالف عناصر کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہےاور اب تک درجنوں افراد گرفتار کئے جاچگے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button