خبیث سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بھی ایپسٹین فائلز میں پکڑا گیا، ریاض میں جیفری ایپسٹین کے ساتھ تصویر جاری

04 فروری, 2026 16:46

شیعیت نیوز: ایپسٹین فائلز کی تازہ ترین ریلیز میں سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی جیفری ایپسٹین کے ساتھ ریاض میں لی گئی تصویر سامنے آ گئی ہے۔ تصویر 2017 کی ہے، جس وقت ایپسٹین پہلے ہی بچوں سے جنسی زیادتی (سولیسیٹنگ چائلڈ پروسٹی ٹیوشن) کا مجرم قرار دے چکے تھے۔

اس تصویر کے جاری ہوتے ہی سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ لوگ اسے سعودی حکمرانوں کی اخلاقی دیوالیہ پن اور امریکی جرائم پیشہ نیٹ ورک کے ساتھ گٹھ جوڑ کی ایک اور کھلی مثال قرار دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شیطان نے بھی ٹرمپ کو خطرناک قرار دے دیا!

یہ انکشاف اس وقت ہوا ہے جب سعودی عرب ایران کے خلاف اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ مل کر سازشیں کر رہا ہے، جبکہ خود اپنے گھر میں ایسی بدنام زمانہ شخصیات کو خوش آمدید کہہ رہا تھا۔

خبیث سعودی کنگ بھی سامنے آ گیا، اب دنیا دیکھ رہی ہے کہ کون کس کے ساتھ کھڑا ہے۔

10:48 شام مارچ 6, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top