شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کی ایرانی صدر کو اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ پر مبارکباد

11 فروری, 2026 18:46

شیعیت نیوز : سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اسلامی انقلاب اسلامی کی 47ویں سالگرہ (22 بہمن) کے موقع پر ایران کے صدر مسعود پزشکیان کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

سعودی قیادت نے اپنے پیغام میں ایران کے ساتھ بہتر تعلقات اور علاقائی استحکام کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ یہ مبارکباد ایک اہم سفارتی پیش رفت کے طور پر دیکھی جا رہی ہے جو ایران اور سعودی عرب کے درمیان جاری بہتری کے عمل کی عکاسی کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک حماس کی ایران کو 47ویں انقلاب سالگرہ پر مبارکباد: رہبر معظم کو خصوصی پیغام

یہ اقدام 22 بہمن کے جوش و جذبے میں سامنے آیا ہے جب ایران کے عوام انقلاب کی کامیابی اور مزاحمت کی تاریخ کو یاد کر رہے ہیں۔

10:48 شام مارچ 6, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top