سعودی عرب کا امریکی حملوں کا اڈہ: پرنس سلطان ائیر بیس سے KC-135R Stratotanker ایران پر حملوں کے لیے روانہ

08 مارچ, 2026 17:47

شیعیت نیوز : فلائٹ ریڈار کے تازہ ترین ڈیٹا کے مطابق امریکی فضائیہ کا KC-135R Stratotanker طیارہ (ریجسٹریشن AE07BF) سعودی عرب کے پرنس سلطان ائیر بیس سے اڑان بھر کر ایران کی جانب روانہ ہوا ہے۔ یہ طیارہ فضائی ریفوئلنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے اور ماہرین کے مطابق یہ ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے امریکی لڑاکا طیاروں کو ہوا میں ایندھن فراہم کرنے کی تیاری کا حصہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کویت میں تیل کی پیداوار کم، اسٹوریج گنجائش ختم اور ہرمز کی بندش سے برآمدات مفلوج: واشنگٹن پوسٹ

یہ واقعہ ایک بار پھر ثابت کرتا ہے کہ سعودی عرب اپنی سرزمین کو امریکی جارحیت کے لیے اڈہ بنا رہا ہے، جبکہ عرب میڈیا اور بعض حلقے ایران کو "پٹائی کرنے والا” قرار دے کر پروپیگنڈا کرتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ ایران اپنے دفاع میں پرامن اور دفاعی پالیسی پر عمل پیرا ہے، جبکہ سعودی عرب اور امریکہ مل کر خطے میں جارحیت اور عدم استحکام پھیلا رہے ہیں۔

ایرانی حکام نے بارہا واضح کیا ہے کہ اگر سعودی سرزمین سے ایران پر حملہ کیا گیا تو تہران اپنی مکمل دفاعی صلاحیت کے ساتھ جواب دے گا اور اس صورت میں سعودی عرب بھی ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا۔

6:05 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top