پاکستان

دہشتگردی کیلئے مالی معاونت کی روک تھام ،نیکٹا اور ایس ای سی پی میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

شیعیت نیوز: دہشت گردی کے لئے مالی معاونت کی روک تھام کیلئے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) اور سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے ۔ اس حوالے سے ایس ای سی پی میں ایک خصوصی سیمینار ہوا۔ کارپوریٹا ئزیشن اور کمپلائنس ڈیپارٹمنٹ کے سینئر افسروں نے سیمینار میں شریک نیکٹا کے انٹرنز کو دہشت گردی کے لئے مالی معاونت کی روک تھام کے لئے کی جانے و الی کوششوں سے آگاہ کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button