طالبان اور افغان سیکورٹی فورسز کے مابین گھمسان کی لڑائی، 30 اہلکار اور 60 طالبان ہلاک

10 اگست, 2018 09:27

افغان وزارت دفاع کے ترجمان نے اپنے فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جوابی فائرنگ سے 60 طالبان جاں بحق ہوئے، 3 پولیس اہلکار صوبہ پکتیا میں کیے گئے ایک حملے میں جاں بحق ہوئے۔

طالبان نے یہ حملے ارزگان اور پکتیا صوبوں میں کیے، ارزگان میں طالبان کے حملے میں افغان نیشنل آرمی کے 27 فوجی جاں بحق ہوئے۔

1:02 صبح مارچ 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔