پاکستان

کراچی : PS105 پر ایم ایم اے کے سرور علی چھوتے نمبر پر رہے، پی ٹی آئی آگے

شیعیت نیوز: تحریک انصاف کے محمد علی عزیز نے متحدہ مجلس عمل اور شیعہ علماء کونسل کے امیدوار سرور علی کو پس 105 میں شکست دیدی ہے، سرور علی حلقہ میں 10 ہزار ووٹ لے کر چھوتے نمبر پر رہے۔

اطلاعات کے مطابق پی ایس 105 پر تحریک انصاف کے محمد علی عزیز نے 28881 ووٹ لے کر پی ایس 105 پر پہلی پوزیش پر رہے ہیں، متحدہ قومی موومنٹ کے فیصل رفیق 20283 لے کر دوسرے نمبر پر رہے ہیں، تحریک لبیک نے اس حلقہ سے 11753 ووٹ لیئے اور تیسرے نمبر پر رہیں جبکہ ایم ایم اے اور ایس یو سی کے امیدوار سرور علی نے 10962 ووٹ لیئے اور چھوتے نمبر پر اپنی پوزیشن برقرار رکھی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button