نائیجیریا کی مسجد میں خودکش بم دھماکہ، 7 افراد شہید

25 جولائی, 2018 12:15

شیعیت نیوز(مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران تکفیری دہشت گردوں کے خود کش حملے میں 7 نمازی شہید ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق مسجد میں نماز فجر کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں 7 نمازی شہید اور 8زخمی ۔ حکام کے مطابق واقعہ شمال مشرقی ریاست بورنو کے دارالحکومت میدوگوری کے مضافاتی علاقے اجاری کونڈونگا میں پیش آیا۔

10:26 شام مارچ 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔