ترکی نے ابو عمر الشیشانی کی بیوی کو گرفتار کرلیا

21 جولائی, 2018 10:22

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترک پولیس نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے معدوم کمانڈر ابوعمر الشیشانی کی بیوی کو گرفتار کرلیا ہے۔عمر کا چچنیہ سے تعلق تھا اور اسے 2016 میں ہلاک کردیا گیا تھا ابو عمر الشیشانی داعش دہشت گرد تنظیم کا اہم کمانڈر تھا۔ ترک پولیس کے مطابق استنبول میں 5 افراد کو داعش کے ساتھ تعاون کے الزآم میں گرفتار کیا گیا ہے انا افراد میں ابو عمر الشیشانی کی بیوی بھی شامل ہے۔

3:21 صبح مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔