شام ميں وہابی دہشت گردوں نے 900 افراد کو یرغمال بنالیا

20 جولائی, 2018 08:23

شام میں سرگرم وہابی دہشت گردوں نے فوعہ اور کفریا کے علاقہ سے معاہدے کے تحت 20 بسوں میں خارج ہونے والے 900 افراد کو یرغمال بنا لیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق صوبہ ادلب میں وہابی دہشت گردوں نے فوعہ اور کفریا چھوڑنے والے آخری گروہ کی 20 بسوں کو یرغمال بنا لیا ہے۔ بعض دہشت گرد بسوں میں سوار افراد کے ذاتی اموال اور عورتوں کے زيورات کو لوٹ رہے ہیں۔ فوعہ اور کفریا کا وہابی دہشت گردوں نے گذشتہ تین سال سے محاصرہ کررکھا تھا اور جمعرات کو ایک معاہدے کے تحت فوعہ اور کفریا کے باشندوں کو نکالا گيا لیکن آخری گروہ کو وہابی دہشت گردوں نے یرغمال بنالیا ہے۔

3:01 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top