اسرائیل کا حماس کے ساتھ جنگ میں شکست کا اعتراف

17 جولائی, 2018 09:12

اسرائیل کی سابق وزير خارجہ زیپی لیونی نے سنسنی خیز اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل کو حماس کے خلاف جنگ میں شکست ہوگئی ہے۔ لیونی نے صاف اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کو حماس کے ساتھ جنگ میں شکست ہوگئی ہے۔ اسرائیل کی سابق وزير خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزير اعظم کو غزہ کی حالیہ جنگ میں حماس نے شکست دیدی ہے

1:20 شام اپریل 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔