سعودی عرب میں سکیورٹی اہلکار ہلاک

09 جولائی, 2018 08:43

سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ترجمان منصور الترکی کا کہنا ہے کہ 3 مسلح افراد نے القصیم میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس میں ایک سعودی سکیورٹی اہلکار اور ایک بنگلا دیشی شہری ہلاک ہوئے سعودی فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور ہلاک ہو گئے جبکہ تیسرے حملے آور کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

 

6:18 صبح اپریل 27, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔