صنعا میں سعودی رجیم کی داعشی نوعیت کی مجرمانہ کارروائیاں ناکام بنا دی گئیں، جنرل یحییٰ سریع
شیعیت نیوز : المسیرہ کے مطابق، یمنی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحییٰ سریع نے صنعا میں مجرمانہ کارروائیوں کو ناکام بنانے کی اطلاع دی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ یمنی مسلح افواج نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں سعودی رجیم کی داعشی نوعیت کی مجرمانہ کارروائیوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : مغربی ثقافت نے بے حیائی پھیلا کر خاندانی نظام کو تباہ کیا، امام جمعہ تہران حاج علی اکبری
ترجمان یمنی مسلح افواج نے اس حوالے سے مزید تفصیلات بتائے بغیر کہا کہ ان مجرمانہ کارروائیوں کا جواب دیا جائے گا۔







