سعودی رجیم نے ریاض سمیت کئی شہروں میں ابتدائی انتباہی نظام فعال کر دیا

19 ستمبر, 2026 11:46

شیعیت نیوز : سعودی رجیم نے دارالحکومت ریاض سمیت کئی دیگر شہروں میں ممکنہ خطرے کے پیش نظر ابتدائی انتباہی نظام فعال کر دیا ہے۔

سعودی رجیم کے امدادی ادارے کے مطابق ینبع، العلا، ریاض کے بعض علاقوں اور الخرج میں ممکنہ خطرے سے متعلق خبردار کرنے کے لیے قومی ابتدائی انتباہی نظام فعال کیے جانے کی باقاعدہ اطلاع دی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں : ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تاہم اس انتباہ کے چند ہی منٹ بعد، سعودی رجیم کے سول ڈیفنس نے اعلان کیا کہ دارالحکومت ریاض اور الخرج میں موجود ممکنہ خطرہ اب ختم ہو گیا ہے۔

12:31 شام ستمبر 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔