دنیا

سعودی ولیعہد کی اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات

صیہونی اخبار معاریو کے تجزیہ نگار «جاکی حوجی» JACKIE HOGI نے اردن کے دارالحکومت عمان میں سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو سے ہونے والی خفیہ ملاقات کا راز فاش کیا ہے۔

عرب امور کے اس صیہونی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ اس ملاقات میں ان کا ایک دوست بھی شامل تھا اور اس ملاقات میں اردن کے بادشاہ عبدالله دوم بھی موجود تھے۔

صیہونی اخبار معاریو کے تجزیہ نگار کا کہنا تھا کہ سعودی ولیعہد کی صیہونی وزیر اعظم سے ملاقات امریکی صدر کے خصوصی ایلچی «جراد کوشنر» Jared Kushner اور «جیسون گرینبلات» Jason Grinblat کے دورہ اردن کے موقع پر اردن کے شاہی محل میں ہوئی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button