اسرائیل کی ٹویٹر کو دھمکی

21 جون, 2018 09:16

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیر جلعاد اردن ‘‘نے ٹویٹر کے عہدیداروں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ٹویٹر کو اسرائیل مخالف  حماس ، الجہاد اسلامی ، اور حزب اللہ جیسے ’’ ‘‘تنظیموں کے اکاونٹ فوری طور بند کردینے چاہیے اور اگر ٹویٹر ایسا نہیں کرتا تو اسرائیل ٹویٹر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریگا، ٹویٹر کے عہدیداروں کو بھیجے گئے ایک پیغام میں جلعاد کا کہنا تھا ٹویٹر حماس الجہاد الاسلامی اور حزب اللہ بے گناہ اسرائیلیوں کو قتل کرنے کی تلقین دیتے ہیں جو کہ غیرذمہ دارانہ اور شرمناک ہے۔

12:10 شام اپریل 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔