دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ کے دور اقتدار میں امریکی ڈرون حملوں میں اضافہ

امریکی صدر باراک اوباما کےآٹھ سالہ دور میں پاکستان، یمن، صومالیہ سمیت دیگر ملکوں میں 5 سو 50 ڈرون حملے کئے گئے۔

تاہم ٹرمپ کے پہلے سال کے دوران ہونے والے ڈرون حملوں کی تعداد 80 رہی جو اوباما دور میں ہر سال ہونے والے حملوں کی اوسط سے زیادہ ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان،افغانستان اور دوسرے ملکوں پر ہونےوالے امریکی ڈرون حملوں کے خلاف ان ممالک کے عوام نے زبردست احتجاج کیا اور ان حملوں کو ملک کی آزادی اور خودمختاری کے خلاف قرار دیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button