بغداد کی مسجد میں بم دھماکے ، 18 افراد شہید

07 جون, 2018 10:54

عراق کے دارالحکومت بغداد میں صدر سٹی کی مسجد میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 18 افراد شہید جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
شیعیت نیوز (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں صدر سٹی کی مسجد میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 18 افراد شہید جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقے صدر سٹی میں ایک مسجد میں دو بم دھماکوں کے دوران 18 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد حکام نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

2:50 شام اپریل 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔