نائیجیریا میں جیل سے کم از کم 180 قیدی فرار

05 جون, 2018 10:54

نائیجیریا کے وزیر داخلہ جنرل عبدالرحمن داباجو کا کہنا ہے کہ وسطی نائیجیریا کے نائیجر صوبے کے منا میں واقع اوسط سیکورٹی والے جیل پر مسلح افراد نے اتوار کو رات تقریبا آٹھ بجے حملہ کیا۔

اس دوران جیل سے کم از کم 180 قیدی نکلنے میں کامیاب ہو گئے جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔

10:39 شام اپریل 8, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔