روسی صدر کی امریکہ کو منہ توڑ جواب دینے کی دھمکی

19 مئی, 2018 08:58

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے روس اور جرمنی کے گیس پروجیکٹ میں خلل ایجاد کرنے کی کوشش کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔روس یورپی ممالک کو مزید گیس فراہم کرنا چاہتا ہے جبکہ امریکہ کا کہنا ہے روس کے رولنگ اسٹریم گیس پروجیکٹ میں شامل کمپنیوں کے خلاف امریکہ کی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑےگا۔ روس رولنگ اسٹریم گیس پروجیکٹ کے ذریعہ جرمنی اور یورپ کو مزيد گیس فراہم کرنا چاہتا ہے۔

7:21 صبح مارچ 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔