داعش نے 5 شامی شہریوں کے سر کاٹ دیئے

10 مئی, 2018 09:24

شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ دیرالزور کے مشرق میں واقع قصبہ ہجین میں 5 شامی شہریوں کے سر کاٹ دیئے ہیں۔ شامی ذرائع کے مطابق داعش دہشت گردوں نے دیر الزور کے مشرق میں ہجین علاقہ میں 5 نہتے اور بے گناہ شہریوں کے سر قلم کئے ہیں۔

3:50 شام مارچ 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔