یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی اور اقتصادی ٹھکیانوں پر میزائلوں سے محلہ

09 مئی, 2018 12:37

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سمیت سعودی عرب کے متعدد فوجی اور اقتصادی ٹھکانوں پر میزائل داغے ہیں ۔ سعودی عرب نے ریاض پر داغے جانے والے ميزائل کو ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔ یمنی فوج کے میزائل یونٹ کا کہنا ہے کہ انھوں نے بدر 1 نامی ميزائل سے جیزان کے فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے ادھر رائثرز نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 4 دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ سعودی عرب نے ریاض پر میزائل حملے کو ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔

9:56 شام مارچ 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔