کابل؛ شیعہ اکثریتی علاقے میں 4 زوردار دھماکے

09 مئی, 2018 09:08

کابل کے مغرب میں واقع شیعہ اکثریتی علاقے "دشت برچی” میں یکے بعد دیگرے 4 دھماکے ہوئے ہیں۔

بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے "شفاخانہ” سٹاپ کے نزدیک ایک مسجد میں کئے گئے ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ دھماکے خودکش تھے اور اس مسجد کو ووٹنگ مرکز کے طور پر استعمال کیا جارہا تھا۔

ذرائع نے دھماکوں کی تعداد 4 بتائی ہے جبکہ مسلسل فائرنگ کی آوزیں بھی سنی جارہی ہیں۔

2:04 شام مارچ 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔