سعودی عرب، اسرائيل اور بحرین نےمشترکہ ایٹمی معاہدے کو توڑنے پر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا

09 مئی, 2018 09:05

سعودی عرب، اسرائیل اور بحرین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو توڑنے کے اقدام کا خیر مقدم اور شکریہ ادا کیا ہے۔ سعودی عرب ، اسرائیل اور بحرین نے امریکی صدر کے اقدام کی مکمل حمایت کا اعلان بھی کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق امریکی صدر نے کل رات ایک بیان میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان 14 جولائی 2015 میں ہونے والے ایٹمی معاہدے کو توڑنے کا اعلان کرتے ہوئے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

5:36 شام مارچ 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔