امریکی صدر ٹرمپ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو توڑنے کا اعلان کردیا

09 مئی, 2018 09:04

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گروپ 1+5 اور ایران کے درمیان 14 جولائی 2015 کو ہونے والے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ایٹمی پابندیاں دوبارہ عائد کی جائیں گي۔ امریکی صدر نے کہا کہ میں دنیا کو بتانا چاہتا ہوں کہ ایران ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کی تلاش کررہا ہے۔ ٹرمپ نے کہا مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روشنی میں ایران ایٹم بم بنانے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ ایران دہشت گردی کا حامی اور خطرناک ہتھیار سپلائی کررہا ہے۔

4:06 شام مارچ 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔