حماس کی لبنان کے پارلیمانی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد

08 مئی, 2018 09:52

فلسطینی تنظیم حماس نے لبنان میں پارلیمانی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر لبنانی حکومت ،احزاب اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ حماس نے اپنے بیان میں لبنان کے پارلیمانی انتخابات کو لبنانی اقوام اور احزاب کے درمیان اتحاد کو مضـبوط اور مستحکم بنانے کے سلسلے میں اہم قراردیا ہے۔

1:09 صبح مارچ 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔