مانسہرا سےوفاق المدارس عربیہ کے تین خطرنا ک دہشتگرد گرفتار

07 مئی, 2018 10:53

شیعیت نیوز: سیکورٹی اداروں نے مانسہرا بائی پاس سے تین خطرناک دہشتگردوں کو گرفتار کیا ہے، اطالاعات کے مطابق ان دہشتگردوں کا تعلق مدرسہ عربیہ سے ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیکورٹی اداروں نے مانسہرا بائی پاس پر کاروائی کرتے ہوئے تین خطرناک دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق ان دہشتگردوں کا تعلق وفاق المدارس عربیہ سے ہے جو سعودی عرب کے فنڈ سے پاکستان بھر میں دہشتگردی کے تعلیم دے رہا ہے۔

واضح رہے کچھ دن قبل ہیں سعودی شہزادے میڈیا پر گفتگو میں کہا تھا کہ انہوں نے مغرب کے کہنے پر دنیا بھر میں افغان جہاد کے لئے مدارس کو فنڈ کیا، پاکستان میں وفاق المدارس عربیہ سمیت دیگر دیوبندی و اہلحدیث مدارس اسی دور کی پیداوار ہیں جو اب پاکستان کے لئے ناسور بن گئے ہیں۔

11:38 صبح مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔