عراق میں غیر ملکی فوج کی موجودگی کے خلاف ہیں

05 مئی, 2018 12:51

عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا ہے کہ عراقی حکومت ملک میں غیر ملکی فوج کی موجودگی کے خلاف ہے۔ عراقی وزیر خارجہ نے انقرہ میں ترک وزير خارجہ مولود چاوش اوغلو کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ عراق اور ترکی کے باہمی تعلقات اچھی سطح پر ہیں اور ہم ایسے اقدامات کے خلاف ہیں جن سے دونوں ممالک کے امن کو خطرات لاحق ہوں۔۔ اس ملاقات میں چآوش اوغلو نے بھی کہا کہ ترکی عراق میں امن برقرار کرنے کے سلسلے میں بھر پور تعوان کرنے کے لئے تیار ہے

12:08 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top