صنعا میں سنیچر کے دن شہید صالح الصماد کے جنازے کو تشییع کیا جائے گا

26 اپریل, 2018 12:19

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ شہید صالح الصماد کی تشییع جنازہ سنیچر کے دن یمن کے دارالحکومت صنعا میں ہوگی جس میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔ شہید صالح الصماد کو سعودی عرب نے ایک بزدلانہ ہوائی حملے میں شہید کردیا تھا۔

10:12 صبح جولائی 5, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔