یمن

مہدی المشاط نے یمن کی پارلیمنٹ کے سامنے حلف اٹھا لیا

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے نئے سربراہ مہدی المشاط نے یمن کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور نمائندوں کے سامنے حلف اٹھالیا ہے۔ یمن کی اعلی سیاسی کونسل نےشہید صالح الصماد کی شہادت کے بعد مہدی المشاط کو یمن کی اعلی سیاسی کونسل کا نیا سربراہ منتخب کیا ہے۔ شہید صالح الصماد کو سعودی عرب نے ایک فضائی حملے میں شہید کردیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button