پاکستان

ہنگو: سپاہ صحابہ کی ریلی میں داعش زندہ باد کے نعرے ،کے پی کے حکومت خاموش

شیعیت نیوز: ھنگو میں سپاہ صحابہ ، لشکر جھنگوی و داعش کی مشترکا ریلی نکالی گئی،فرقہ وارانہ نعرے بلندکئے گئے۔

اطلاعات کے مطابق کچھ دنوں قبل کالعدم جماعتوں نے ریلی نکالی جس میں شیعہ کافر اور داعش زندباد کے نعرے لگائے گئے ،لیکن کے پی کے کی حکومت خاموش تماشائی بنی رہی ۔

سرکاری اداروں کی ایک رپورٹ کے مطابق دہشتگرد جماعت لشکرجھنگوی کو مین پاور سپاہ صحابہ مہیا کرتی ہے جبکہ لشکر جھنگوی پاکستان میں عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کے لئے را ہ بھی ہموار کررہی ہے۔

واضح رہے کہ شام میں شکست کے بعد داعش کو افغانستان و پاکستان کی جانب موڑا جارہا ہے،ایسے اہم موقع پر سیکورٹی اداروں کو چاہئے کہ فوری ایسے عناصر کی سرکوبی کریں جو پاکستان کو دہشتگردی اور فرقہ واریت کی آگ میں جھونک رہ ے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button