مشرق وسطی

شامی صدر کا فاتحانہ انداز، فرانس کا اعزازی نشان واپس

شام کے غیور صدر بشار اسد نے شام پر امریکی حملے میں فرانس کی شرکت کے رد عمل میں فرانس کا اعزازی نشان واپس کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں امریکہ کے غلام اور فرمانبردار ملک کے اعزازی نشان کی کوئی ضرورت نہیں
شامی صدر نے فرانس کو نشان واپس کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ایسے ملک کے نشان کی کوئی ضرورت نہیں جو امریکہ کا فرمانبردار اور غلام ہو۔

واضح رہے کہ چند روز قبل امریکہ، فرانس اور برطانیہ نے کیمیکل ہتھیاروں کے بہانے شام پر ایک سو سے زائد میزائل داغے جس کی عالمی سطح پر سخت مذمت کی گئی اور بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہو‏ئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button